17 اکتوبر، 2021، 4:10 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84507763
T T
0 Persons
یمنی بحران کے ہرکسی سیاسی حل کو بغیر بیرونی مداخلت ہونا ہوگا

تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ کے سنیئر مشیر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ یمنی بحران کے حل کیلئے ہرکسی سیاسی حل کو بغیر بیرونی مداخلت اور یمنی عوام کی خواست کے مطابق ہونا ہوگا۔

ایرانی محکمہ خارجہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، ایران میں تعینات یمنی سفیر "ابراہیم محمد الدیلمی" نے ایرانی وزیر خارجہ کے سنئیر مشیر "علی اصغر خاجی" سے علاقائی اور بین االاقوامی مسائل سمیت یمن کی تازہ ترین تبدیلیوں پر گفتگو کی۔

اس مذاکرات میں دونوں فریقین نے یمن کی قومی سالیمت اور خودمختاری کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا۔

دراین اثنا ایرانی وزیر خارجہ کے سنئیر مشیر نے یمنی عوام کے مشکلات کے حل کی ضرورت پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کی ظالمانہ ناکہ بندی کے اختتام ، سیز فائر اور یمنی بحران کے سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیا۔

خاجی نے اس بات پر زور دیا کہ کہ یمنی بحران کے حل کیلئے ہرکسی سیاسی حل کو بغیر بیرونی مداخلت اور یمنی عوام کی خواست کے مطابق ہونا ہوگا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .